پرچی جواء کے ذریعے شہریوں کولوٹنے والاملزم گرفتار

Jun 13, 2020

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ پیرودھائی پولیس نے پرچی جواء کے ذریعے شہریوں کولوٹنے والاملزم گرفتارکرلیاپولیس نے ملزم حیدر علی کے قبضہ سے نقدی چھ ہزارروپے ،موبائل فون اور مختلف نمبر اوررقم کااندراج کرنے والا چٹھہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں