ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کر پشن اور لوٹ مار کے سواکچھ نہیں آتا: رانا طاہر رشید

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف اوورسیز پاکستانیز و پاک عرب بزنس فورم کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی رانا طاہر رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والوں کو کر پشن اور لوٹ مار کے سواکچھ نہیں آتا اور جب نیب سمیت احتساب کا کوئی بھی ادارہ ان سے سوالات پوچھتا ہے تو انکو جمہوریت یا د آجاتی ہے اور حکومت پر تنقید شروع کر دیتے ہیں انکو چاہیے وہ حکومت پر تنقید کر نے کی بجائے نیب اور دیگر احتساب کے اداروں کو انکے سوالات کے جوابات دیں تاکہ معاملہ ہی حل ہو جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...