جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین چوہدری ریاض ورک نے کہا ہے کہ حکومت میں اتنی اہلیت یا صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کو حل کرسکے اس وقت حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔
حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے:ریاض ورک
Jun 13, 2020