ڈاکٹر فوقیہ آصف کی کرونا رپورٹ نیگیٹو آگئی

Jun 13, 2020

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر آصف خان کی بیوی اور معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر فوقیہ آصف خان جو کرونا کے مرض میں مبتلا تھی صحت یاب ہو گئی ہے وہ چند روز سے لاہور کے پرائیوٹ ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھی ۔

مزیدخبریں