وزارت مذہبی امورکے دو منصوبوں کیلئے 5 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

Jun 13, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت مذہبی امورکے دو منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 5 کروڑ 33 لاکھ سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز ہے۔ حیات آباد پشاور میں حاجیوں کیلئے رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے 4 کروڑ 70 لاکھ جبکہ کوئٹہ میں حاجیوں کی تربیت کیلئے ہال کی تعمیر کیلئے 69 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں