اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ میں آزادکشمیر کیلئے55 ارب‘ گلگت بلتستان کیلئے 32 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سندھ 19‘ بلوچستان کیلئے 10 ارب روپے کی گرانٹ رکھی گئی ہے۔ مشروبات پر شرح ٹیکس 25 فیصد کر دی گئی ہے۔
آزادکشمیر55 ‘ گلگت بلتستان کیلئے 32 ارب مختص
Jun 13, 2020