اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا۔ جس کے بعد سپیکر اسد قیصر نے اجلاس ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی
Jun 13, 2020