لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج ( ہفتہ) کے روز لاہور آئیں گے اور مصروف دن گزاریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کرکے صوبے کے امور پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
عمران خان آج لاہورآئیں گے
Jun 13, 2020