لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تاہم صحت کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے۔ ویٹرنری ڈاکٹر نومولود بچوں کی صحت کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق قوت مدافعت کم ہونے کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش
Jun 13, 2021