پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ پی ٹی آئی حکومت نے لیا:مدیحہ شیخ

ملتان ( سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی ضلعی سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے وفاقی بجٹ کو لفظوں کا ہیر پھیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ پی ٹی آئی حکومت نے لیا، قرضوں میں ڈوبے ملک کا بجٹ کس طرح عوام کو ریلیف دے گا؟  مہنگائی روز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن