کبیروالا+سرائے سدھو(نامہ نگار ) ملکی زراعت کی ترقی کیلئے حکومت،ٹارگٹ گروپ اورکسان ایک پیج پر ہیں ،ٹارگٹ گروپ ’’خوش حال کسان ،خوش پاکستان‘‘کے نعرے کو حقیقت بنانے کے مشن کے تحت فصلات کی بہترین پیداوار اورکپاس کی فصل کی بحالی کیلئے کلیدی کردار ادا کرنے میںدن رات کوشاں ہے،ان خیالات کا اظہار ٹارگٹ علی اکبر گروپ کے سینئر سیلز منیجرمجاہد عباس نے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔