یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملازمین  کیلئے ویکیسن لازمی قرار دیدی

Jun 13, 2021

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملازمین کی تنخواہیں، ویکسی نیشن سے مشروط کردیں۔اس ضمن میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی تنخواہوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ سے مشروط کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جس کے مطابق  ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام ملازمین کو 30 جون تک ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔

مزیدخبریں