قصور : ٹارچر سیل میں مزدور پر تشدد کی وڈیو وائرل ‘ تھانہ دار کیخلاف مقدمہ 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) منڈی عثمان والا پولیس کے نیکے تھانیدار کا کچرا اٹھانے والے مزدور کو نجی ٹارچر سیل میں لیجا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا،وڈیو وائرل ہونے پر تھانہ دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ میں تعینات اے ایس آئی نے موٹرسائیکل چوری کے الزام میں کچرا اٹھانے والے انور کو قابو کر کے نجی ٹارچر سیل میں لے گیا اور تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ جب چوری ثابت نہ ہوئی تو اسے چھوڑ دیا۔ وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او عمران کشور کے حکم پر تھانیدار کے خلاف  مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...