میپکواہلکار حنیف اعظم کیخلاف کارروائی کیلئے شہری محمد اجمل کی حکام کو درخواست

Jun 13, 2021

دھنوٹ(  نمائندہ نوائے وقت  ) دھنوٹ مرلہ سکیم کے رہائشی محمد اجمل نے کہاکہ میپکو اہلکار حنیف اعظم نے بجلی کے نیو کنکشن کے حصول کے لیے 7ہزار روپے وصول کیے 8ماہ گزر جانے کے بعد بجلی میٹر نہیں لگایا 3ہزار روپے مزید رشوت طلب کررہا ہے جس پر محمد اجمل نے ایس ای آپریشن بہاولپور اور ایکسین واپڈا لودھراں کو کاروائی کیلئے درخواست دے دی ۔

مزیدخبریں