علی والی‘سلطان پور (نامہ نگار)اوباش کی ساتھیوں سمیت فاترالعقل لڑکی سے زیادتی ، آگے فروخت کر دیا حاملہ ہونے پر ڈرامائی انداز میں واپس ، مقدمہ درج ملزمان فرارتفصیلات کے مطابق علی پور کے علاقہ بستی کوٹلہ اگر کی رہائشی کندن مائی کی بیٹی جندن مائی جو فاترالعقل ہے اہل علاقہ نے بتایا کہ جندن کو بگی ولد حضور بخش موٹر سائیکل پر امداد کے بہانے لے گیا باغ میں جاکر ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی کی اور آگے فروخت کر دیا کانوں سے بالیاں نوچ لیں مکان میں قید کیے رکھا ۔لڑکی حاملہ ہوگئی سول جج علی پور کے حکم پر میڈیکل ہوا پولیس نے مقدمہ کرلیا اہل علاقہ کے احتجاج پر ڈی ایس پی علی پور نے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
اوباشوں نے فاتر العقل لڑکی کوزیادتی کے بعد فروخت کر دیا
Jun 13, 2021