عوام دوست بجٹ پر وزیر اعظم  خراج تحسین کے مستحق ہے :خالد محمود 

الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت) اپوزیشن کا منفی رویہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ عوام کے سامنے بلندو بانگ دعوے کرنیوالوں کی حقیقت عیاں ہو چکی ہے ۔حالیہ بجٹ ملکی تاریخ کا بہترین اور عوام دوست بجٹ ہے جس پر وزیر اعظم عمران خان اور پوری کابینہ خراجِ تحسین کی مستحق ہے ان خیالات کا اظہار سابق چیرمین تلونڈی حاجی خالد محمود نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے کیا شجاع خالد ،میاں زبیر ندیم چوہدری ،صدر انجمن تاجران ذوالفقار چوہدری و دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن