جوئیانوالہ (نامہ نگار) آستانہ عالیہ اویسیہ نقشبندیہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر منظور احمد اویسی نقشبندی نے کہا ہے دین اسلام تمام مذاہب کا احترام اور ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،کینیڈا میں ہونے والاحملہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا واقعہ ایک زندہ مثال ہے،اقلیتوں کے تحفظ اور امن کے نام نہاد علمبرداروں کے ملک میں دہشتگردی وانتہاپسندی کے واقعات سوالیہ نشان ہے جن کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔