دید سے تسکین

Jun 13, 2021

دید سے تسکین پاتا ہے دلِ مہجُور بھی؟
لن ترانی‘ کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طور بھی؟
جستجو میں ہے وہاں بھی روح کو آرام کیا؟
واں بھی انساں ہے قتیلِ ذوق اِستفہام کیا؟
(بانگِ درا) 

مزیدخبریں