نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت مرکزی حکومت ڈیزل کی قیمتوں اور ڈوبتی ہوئی معیشت میں اضافہ کر کے ملک کو لوٹ رہی ہے۔ افراط زر اور بے روزگاری کو ریکارڈ سطح تک پہنچنے سے روکنے کے لئے اقدامات نہیں کر رہی ہے۔ بھارت کو لوٹ رہی‘ وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سچ بولنے، سوال پوچھنے اور تنقید کرنے سے ڈرتے ہیں۔