مٹی کا طوفان ‘میچ روکنا پڑاقومی ٹیم میں 2تبدیلیاں 

Jun 13, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرا ون ڈے میچ ملتان میں مٹی کے طوفان کے باعث روک دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ملتان میں موسم گرما کے دوران مٹی کا طوفان عام بات ہے۔مٹی کے طوفان کی وجہ سے میچ کو اڑتالیس اڑتالیس اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حارث رؤف کی جگہ شاہ نواز دھانی جبکہ شاہین شاہ ا?فریدی کو ارام کروا کر حسن علی کو موقع دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں