خصوصی افراد کے وفد کی اصغر ملنگزئی سے ملاقات

خاران ( نمائندہ  خصوصی )ی این پی کے سینئر رہنما تحصیل صدر حاجی اصغر ملنگزئی کا معذوروں کی داد رسی کے لیے ان کے دفتر میں  ملاقات  کی۔اس موقع پر  نصیب اللہ اور احتشام الحق نے اپنے مسائل سے آگاہ  کیا۔حاجی اصغرملنگزئی نے  حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں عام حکم تھا اور اس کی ہمیشہ تعمیل ہوتی تھی کہ ملک کے جس قدر اپاہج، ازکارِرفتہ، مفلوج وغیرہ ہوں سب کی تنخواہیں بیت المال سے مقرر کردی جائیں ،ہزاروں سے متجاوز افراد کے نام رجسٹر میں داخل تھے ،جنہیں گھر بیٹھے وظیفہ ملتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...