کوئٹہ(بیورورپورٹ) عیسیٰ خیل قومی جرگہ کاکلی شیرخان پشین میں ایک جرگہ ہ زیر صدارت میجر(ر) محب اللہ عیسیٰ خیل ہوا جرگہ سے مفتی امین اللہ عیسیٰ خیل‘حاجی نصیر خان عیسیٰ خیل‘ ملک انعام عیسیٰ خیل‘حاجی ظہورعیسیٰ خیل‘ملک سرورعیسیٰ خیل‘صاحبزادہ قاسم عیسیٰ خیل‘سردار الیاس عیسیٰ خیل‘ملک سرور عیسیٰ خیل‘ملک سراج عیسیٰ خیل‘حافظ قدیم خان عیسیٰ خیل‘ ملک مرتضیٰ عیسیٰ خیل‘ندا محمد عیسیٰ خیل‘ماسٹرحمید عیسیٰ خیل‘حاجی خان عیسیٰ خیل‘عین اللہ عیسیٰ خیل فدامحمد عیسی خیل سمیت ودیگرنے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عیسیٰ خیل قبائل کے درپیش مسائل سے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عیسی خیل قوم ایک تعلیم یافتہ پرامن قوم ہے قوم کویکجہتی وقت کہ اہم ضرورت ہے۔