لڑکی سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی نوجوان نے زہریلا کیمیکل پی لیا

کامونکی(نمائندہ خصوصی)کسوکی روڈ کی اْنیس سالہ مدیحہ بی بی گھر کی بالائی منزل سے پاؤں پھسلنے  پر نیچے گرکر شدید زخمی ہوگئی ۔ اسے طی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دریں اثناء سلامت پورہ کے 23 سالہ سکندر نے گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن