گستاخ واجب القتل ، بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے:احمد حسن حسینی

Jun 13, 2022

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)حر مت رسول ؐ پر جان بھی قربان ہے جبکہ گستاخ رسول ؐ واجب القتل ہے بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ان خیالات کا اظہار مذہبی سکالر علامہ قاری احمد حسن حسینی نے نور القرآن کیڈمی کشمیر کالونی کے زیراہتمام بھارتی حکمران جماعت کے رہنمائوں کی نبی پاک ؐ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کیخلاف نکالی گئی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیا ریلی میں کثیر تعداد میں حفاظ اکرام طلباء شریک تھے طلباء نے ہاتھوں میں کتبے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف نعرے درج تھے۔

مزیدخبریں