گستاخانہ واقعات سے دنیا کے امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے:ضیا سید

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری ضیا سید  نے بھارت میں جاری اسلام مخالف تحریک اور گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریمؐتمام جہانوں کیلئے رحمت ہیں کی تعلیمات سے بنی نوع انسان کو پرامن معاشرے کی تشکیل کا درس ملتا ہے جب کہ اسلام مخالف تحریک سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میںگستاخی کی پر زور مذمت کرتے ہیں ایسے واقعات سے دنیا کے امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن