چین میں انسانی اعضا کے عطیہ میں اضافہ

چھونگ چھنگ(شِنہوا)چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں یوریمیا میں مبتلا  18 سالہ لڑکی شیا وی 5 برس قبل گردے کا عطیہ ملنے کے بعد اب بہت صحت مند زندگی گزار رہی ہے۔ شیا وی کو گردہ عطیہ کرنے والا 2  برس کا بچہ تھا۔ اس نے عطیہ دینے والا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ " اس ننھے مہربان نے مجھے زندگی کا تحفہ دیا اور میرے خاندان اور مجھ میں امید جگائی"۔ چین میں اعضا کے عطیہ کا چھٹا دن رواں برس 11 جون کو منا یا گیا۔
انسانی اعضا 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...