فلپائنی وزیر دفاع یوم آزادی کی تقریب میں بے ہوش ہوکر گر پڑے

Jun 13, 2022

منیلا(شِنہوا)فلپائنی وزیر دفاع ڈیلفن لورینزانا اتوار کی صبح یوم آزادی کی تقریب کے دوران بے ہوش ہو گئے، جبکہ محکمہ قومی دفاع کا کہنا ہے کہ وہ "مستحکم حالت میں ہیں"۔  73 سالہ لورینزانا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا، کہ "اب میں ٹھیک ہوں۔ بس آرام کر رہا ہوں کیونکہ پہلے کیے گئے ٹیسٹس کے نتائج ٹھیک ہیں"۔
وزیر دفاع

مزیدخبریں