خانیوال (نمائندہ خصوصی) خانیوال ریلوے کالونی میں جعلی حلوہ کی سپلائی کی منڈی بن گئی ایک حد سے یہ مکرہ کاروبار ریلوے ٹرینوں میں ڈھڑلے سے پولیس ریلوے کی سرپرستی میں جاری وساری ہے پچاس روپے میں تیار ہونے والا ملتانی سوہن حلوہ کا ڈبے گاڑیوں میں مہنگے داموں فروحت کیا جاتا ہے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خانیوال غیر معیاری سوہن حلوہ کی منڈی بن گئی‘ مہنگے داموں فروخت
Jun 13, 2022