وہاڑی (نامہ نگار‘ کرائم رپورٹر) شہناز بی بی نے بیٹے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میرے خاوند وحید شاہ ٹریفک پولیس میں سب انسپکٹر تھے انتظامیہ کوارٹر سے بے دخل کرنے پر بضد ہیں عدالت عالیہ کا حکم تحصیلدار حافظ اقبال کاٹھیا نے بیٹے خرم شاہ کو گرفتار کروا دیا جو کہہ سراسر زیادتی ہے۔حافظ اقبال کاٹھیا کا کہنا ہے کہ ڈی سی وہاڑی کے حکم پر کارروائی کر رہے ہیں۔