اپالوملز کی اراضی فروخت کرنے کی خبر حقائق کے منافع ہے: تحصیلدار شفیق خان

Jun 13, 2022


منڈا چوک (نامہ نگار) تحصیلدار شفیق خان بلوچ نے صحافیوںکو بتایا کہ اپالو ملز کی اراضی  کی فروخت کے بارے میں مجھ سے منسوب خبر حقائق کے منافی ہے۔میری تعیناتی کے بعد سے اب تک اپالو ملز کی ایک انچ اراضی بھی فروخت نہیں ہوئی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اپالو ملز کی اراضی کے سلسلے میں مل مالک سے لاہور جاکر بیان لینے اور رشوت لینے کے الزامات سراسر بے بنیاد ہیںتاحال کوئی ایسا انتقال یا رجسٹری میرے پاس نہیں آئی۔

مزیدخبریں