ڈپٹی کمشنر حافظ آبادکا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ‘ صفائی ستھرائی کا جائزہ


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عمر فارو ق وڑائچ نے صفائی ستھرائی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں ایم سی کی جانب سے کیے جانے والے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی امتیاز علی بیگ، سی او ایم سی عابد قیوم قاضی بھی انکے ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن