قازقستان کے جنگلوں میں لگی آگ جان لیوا ثابت ہوئی، آگ بجھانے کے دوران 14 فائر فائٹرز جل کر ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق فائر فائٹرز کی ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا، قازقستان میں پرچم سرنگوں رہے گا، فائرفائٹرز مشرقی علاقوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف تھے کہ آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ملک میں اب تک ایک لاکھ ایکٹر زمین آگ کی لپیٹ میں آچکی جس پر صدر قاسم جومارٹ توکوف نے ہنگامی امور کے وزیر کو مجرمانہ غفلت پر برطرف کر دیا ہے۔
آگ بجھانے کے دوران 14 فائر فائٹرز ہلاک
Jun 13, 2023 | 12:45