سید علی حیدر گیلانی نے پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

Jun 13, 2024

لاہور(نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (13جون)12بجے اپنے چیمبر میں طلب کر لیا ہے جسمیں پنجاب کے بجٹ کے حوالے سے پارٹی کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔

مزیدخبریں