لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی کورٹ سرگودھا کے باہر فائرنگ کے واقعہ پر آئی جی پنجاب پولیس اور آر پی او سرگودھا کو آج ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ عدالت نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج محمد عباس کے لکھے خط پر نوٹس لے لیا۔
اے ٹی سی کورٹ سرگودھا کے باہر فائرنگ آئی جی‘ آر پی او آج ریکارڈ سمیت طلب
Jun 13, 2024