آزاد جموں و کشمیر کیلئے 75 ارب روپے مختص 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے پہلے وفاقی بجٹ میں پیش کردہ بجٹ تجاویز میں خصوصی علاقوں بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے 75 ارب روپے‘ ضم شدہ اضلاع کے لئے 64 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن