اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی بجٹ میں حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ متحدہ کے مطالبے پر کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی تجویز منظور کر لی گئی ہیں۔ سندھ کے شہری علاقوں کیلئے نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
متحدہ کا مطالبہ منظور‘ کراچی کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان
Jun 13, 2024