3800 ارب کا اضافی ہدف حاصل  کرنا ہو گا: چیئرمین ایف بی آر

لاہور (نیٹ نیوز) چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ ہم نے سیلز اور کسٹم میں ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے۔ آئندہ مالی سال کیلئے 3800 ارب سے زائد اضافی ہدف حاصل کرنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن