آذربائيجان کے وزيردفاع سافرآبيوف نے کہا ہے کہ ان کاملک ايران پرحملے کيلئے اپنی سرزمين استعمال کرنے کی اجازت نہيں دے گا۔

Mar 13, 2012 | 19:36

سفیر یاؤ جنگ
آذربائيجان کے وزيردفاع سافرآبيوف نے تہران ميں اپنے ايرانی ہم منصب احمد وحيدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ان کاملک کسی بھی صورت اپنی سرزمين ايران کيخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہيں دے گا.سافر آبیوف نے کہا کہ آذربائيجان خطے ميں امن وسلامتی چاہتاہے اوردونوں ملکوں کے درميان مضبوط فوجی تعلقات پريقين رکھتا ہے.آذربائيجان کے امريکہ اوراسرائيل سے دوستانہ تعلقات ہيں لہذا خطے کی حاليہ کشيدہ صورتحال ميں آذربائيجان کے وزيردفاع کے دورہ ايران کواہم قراردياجارہاہے.
مزیدخبریں