شیعہ علماءکے وفد کا جوزف کالونی کا دورہ، فی گھر 10 ہزار روپے امداد دی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیعہ علماءکونسل کے چیئرمین علامہ سید ساجد نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماءکے وفد نے گزشتہ روز جوزف کالونی کا دورہ کیا اور فی گھرانہ 10 ہزار روپے کی امداد دی۔ شےعہ ڈئزاسٹر مےنجمنٹ کمےٹی کے چیئرمین علامہ شہنشاہ نقوی کی قیادت میں وفد کے شرکاءمیں سےد آصف علی زےدی، سےد شبےر حسےن نقوی، سےد محبوب علی رضوی، جعفر شاہ اور دےگر موجود تھے۔ شےعہ علماءکونسل پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے کہا کہ پنجاب مےں انتہاپسندوں کو روکنے کے لئے کسی بھی سطح پر اقدامات نہےں کئے گئے۔ پنجاب حکومت امن و امان برقرار رکھنے مےں ناکا م ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن