پندرہویں صدی عیسوی میں جب سے کہ یورپ کی ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا، ان یونیورسٹیوں میں مختلف یورپی ممالک کے طلبہ آکر تعلیم حاصل کرتے اور پھر اپنے اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماخوذ از کتاب ”موضوعات فکر اقبال“)