کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں متحدہ نے 12 سیکٹرز کو مسلم لیگ (ن) کیخلاف محاذ کھولنے کا حکم دیدیا۔ امت کے مطابق پیپلز پارٹی سے ڈیل کے بعد جوزف کالونی واقعے کی آڑ میں مسیحی برادری کو سڑکوں پر لانے کی ہدایت کر دی، بدلے میں متحدہ کے خلاف آپریشن نہ کرانے کی یقین دہانی حاصل کر لی گئی۔ متاثرین کی امداد کے نام پر بھتہ وصولی بھی شروع ہو گئی ہے۔
کراچی میں متحدہ نے 12 سیکٹرز کو مسلم لیگ (ن) کیخلاف محاذ کھولنے کا حکم دیدیا
Mar 13, 2013