سکھر ٹرالر کی ٹکر لگنے سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

Mar 13, 2013

ٹنڈوالہ یار (آئی این پی) سکھر کے قریب بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکرلگنے سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ٹرالر کے ڈرائیور سمیت دو افراد گرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں