کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) مستونگ کے قریب لیویز نے کراچی جانیوالی کوچ پر چھاپہ مارکر 9افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر طفیل بلوچ کے مطابق افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا۔
مستونگ کے قریب لیویز کا چھاپہ، 4افغان باشندے گرفتار
Mar 13, 2013