میاں چنوں (نوائے وقت رپورٹ) میاں چنوں کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ باراتیوں کی وین دوسری وین سے ٹکرا گئی۔
میاں چنوں: باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
Mar 13, 2013