پھالیہ (نامہ نگار) گرلز سکول کے سامنے برقع پہن کر گھومنے والے اوباش کو شہریوں نے قابو کر کے درگت بنا ڈالی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پھالیہ کے سامنے گذشتہ روز چھٹی کے وقت برقع پوش اوباش نوجوان ساجد عمران لڑکیو ں کے ساتھ رکشہ پر بیٹھ گیا۔