لاہور (آئی این پی) خیبر پی کے کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ طالبان پشاور میں مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو ان کو فول پروف سکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں‘ پوری قوم دہشت گردی کا خاتمہ چاہتی ہے۔
طالبان پشاور میں مذاکرات چاہتے ہیں تو سکیورٹی دینے کو تیار ہیں: سراج الحق
Mar 13, 2014