ای او بی آئی سکینڈل، سابق چیئرمین ظفر گوندل کی پیشی ‘ایف آئی اے حکام کے روبرو بیان ریکارڈ نہ کیا جا سکا

Mar 13, 2014

اسلام آباد (آن لائن) ای او بی آئی (اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن) سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث سابق چیئرمین ظفر گوندل کا ایف آئی اے حکام کے روبرو بیان ریکارڈ نہ کیا جا سکا۔ ظفر گوندل نے ملتان کی عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

مزیدخبریں