وزیراعظم نے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے ایف بی آر حکام کا اجلاس 17 مارچ کو طلب کر لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے ایف بی آر حکام کا ایک اور اجلاس 17 مارچ کو طلب کر لیا ہے قبل ازیں وزیراعظم پاکستان ایف بی آر حکام کے ساتھ دو اجلاس منعقد کی ہیں معلوم ہوا ہے کہ 17 مارچ کے اجلاس میں انسداد اسمگلنگ اسٹرٹیچی کی منظوری بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن