داعش کلورین بم استعمال کر رہی ہے: عراقی حکام ‘ ”فرینڈلی بمباری“ 22 فوجی ہلاک

بغداد، واشنگٹن (بی بی سی+نیوز ایجنسیاں) عراقی حکام نے بی بی سی کو ایک ایسی ویڈیو فوٹیج دکھائی ہے جو ان کے خیال میں ثابت کرتی ہے کہ داعش نے بم دھماکوں میں کلورین گیس استعمال کی۔ امریکی جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ عراقی افواج تکریت کو داعش کے قبضے سے چھڑوانے میں کامیاب رہیں گی۔ ادھر امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا عراق لڑائی میں ایرانی مشیروں کی شرکت پر تشویش ہے۔ عراق کے صوبے انبار میں فرینڈلی بمباری سے 22 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن