کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گلستان جوہر کراچی کے بلاک 2 میں گھریلوجھگڑے پر باپ اور 3 بچیوں نے زہریلی دوا پی لی جس سے باپ اور ایک بچی ہلاک ہو گئے دو بچیوں کی ہسپتال میں تشویشناک حالت ہے، انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کراچی: گھریلو جھگڑے پر زہریلی دوا پینے سے باپ اور بچی جاں بحق
Mar 13, 2015